جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 23  فروری‬‮  2023

عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے وزرات سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پارٹی اعلامیے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ عبدالرحمان کھیتران کو برطرف نہ کرنے کی صورت میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم… Continue 23reading عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

میرے پاس ثبوت موجود ہیں، منال نے مجھے شادی کیلئے پروپوز کیا تھا، احسن محسن

datetime 23  فروری‬‮  2023

میرے پاس ثبوت موجود ہیں، منال نے مجھے شادی کیلئے پروپوز کیا تھا، احسن محسن

کراچی (این این آئی)اداکار احسن محسن اکرام کا کہنا ہے کہ شادی کے لیے ان کی اہلیہ منال خان نے انہیں پروپوز کیا تھا۔منال خان اور احسن محسن نے کچھ عرصہ قبل ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کے شو ‘دی مرزا ملک شو’ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کے مختلف… Continue 23reading میرے پاس ثبوت موجود ہیں، منال نے مجھے شادی کیلئے پروپوز کیا تھا، احسن محسن

خالصتان کے حامیوں نے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

datetime 23  فروری‬‮  2023

خالصتان کے حامیوں نے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

کوئینزلینڈ (آن لائن) خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے بعد پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو میں جی 20 ممالک کے وزرائے… Continue 23reading خالصتان کے حامیوں نے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

جوانوں کی طرح سڑھیاں اترنے کی کوشش امریکی صدر جوبائیڈن پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

datetime 23  فروری‬‮  2023

جوانوں کی طرح سڑھیاں اترنے کی کوشش امریکی صدر جوبائیڈن پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن ایک بار پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن پولینڈ کا دورہ مکمل کر کے جوانوں کی طرح تیزی سے جہاز کی سیڑھیاں چڑھنے کی کوشش میں تھے کہ ان کا پیر پھسل گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں… Continue 23reading جوانوں کی طرح سڑھیاں اترنے کی کوشش امریکی صدر جوبائیڈن پھر جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

کووڈ کا ڈر، تین سال سے بیٹے سمیت خود کو گھر میں بند کرنیوالی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

datetime 23  فروری‬‮  2023

کووڈ کا ڈر، تین سال سے بیٹے سمیت خود کو گھر میں بند کرنیوالی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی( آن لائن) بھارت کے شہر گورورام میں ایک خاتون نے عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے اپنے دس سالہ بچے سمیت خود کو گھر میں قید کر رکھا تھا جسے اب پولیس نے ریسکیو کرلیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پینتیس سالہ خاتون نے اپنے شوہر کو گھر سے نکالا اور خود… Continue 23reading کووڈ کا ڈر، تین سال سے بیٹے سمیت خود کو گھر میں بند کرنیوالی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے ، چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں، چیف جسٹس آف پاکستان

datetime 23  فروری‬‮  2023

آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے ، چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت میں جسٹس جمال مندوخیل نے ازخود نوٹس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے سامنے دو اسمبلیوں کے اسپیکر کی درخواست ہیں، ازخود نوٹس جسٹس اعجاز الاحسن… Continue 23reading آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے ، چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں، چیف جسٹس آف پاکستان

زبان کو لگام دے کر بات کیا کرو مشی خان کا کنگنا کو پاکستان مخالف ٹوئٹ پر کرارا جواب

datetime 23  فروری‬‮  2023

زبان کو لگام دے کر بات کیا کرو مشی خان کا کنگنا کو پاکستان مخالف ٹوئٹ پر کرارا جواب

کراچی (ا ٓن لائن) پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر کی جانب سے د ئیے گئے بیان کے بعد ان کی حمایت کرنے پر کھری کھری سنادیں۔کنگنا نے جاوید اختر کے فیض احمد فیض فیسٹیول میں دیے گئے بیان کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے… Continue 23reading زبان کو لگام دے کر بات کیا کرو مشی خان کا کنگنا کو پاکستان مخالف ٹوئٹ پر کرارا جواب

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان

datetime 23  فروری‬‮  2023

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان

جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ سمیت پنجاب بھر میں رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان، دالوں، چینی، گھی، کھجوروں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 25 سے 450 روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ مبارک کی آمد میں ایک ماہ باقی رہ جانے پر ملک میں مہنگائی کا طوفان مزید خوفناک شکل… Continue 23reading رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان

اعضا بیچنے کے لیے ایران میں ایک شخص نے اپنی ہی شیرخوار بچی قتل کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2023

اعضا بیچنے کے لیے ایران میں ایک شخص نے اپنی ہی شیرخوار بچی قتل کر دی

اعضا بیچنے کے لیے ایران میں ایک شخص نے اپنی ہی شیرخوار بچی قتل کر دی تہران (این این آئی)ایرانی پولیس نے ایک ایسے شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے جس نے اپنی شیر خوار بیٹی کو پیسوں کے عوض اس کے اعضا بیچنے کے لیے قتل کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس کے بیان… Continue 23reading اعضا بیچنے کے لیے ایران میں ایک شخص نے اپنی ہی شیرخوار بچی قتل کر دی

1 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 7,329