جیل بھرو تحریک، شاہ محمود قریشی ودیگر رہنما کوٹ لکھپت جیل منتقل
لاہور(آئی این پی)جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔قیدیوں والی وین کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی، شاہ محمود قریشی ،اسد عمر،اعظم سواتی، عمر سرفراز چیمہ بھی قیدیوں والی وین میں موجود ہیں۔پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی رضاکارانہ… Continue 23reading جیل بھرو تحریک، شاہ محمود قریشی ودیگر رہنما کوٹ لکھپت جیل منتقل