پشاور (این این آئی)لاہور کے بعد جیل بھرو تحریک کے دوسرے روز پشاور میں بھی ہزاروں کارکنان کی جانب سے گرفتاریاں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں سابق سپیکر و سینئر مرکزی رہنما اسد قیصر نے جمعرات کو پشاور میں جیل بھرو کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کردیا جس میں کہاگیاکہ لاہور سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوچکا ہے،جس طرح قائدین اور کارکنان نے خود گرفتاری کے لیے پیش کیا انکو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ جمعرات کو پشاور میں جیل بھرو تحریک کا دوسرا دن ہوگا،میں اور دیگر قائدین وہاں موجود ہوں گے،ہم خود اپنی گرفتاریاں پیش کریں گے۔ اسد قیصر نے کہاکہ جیل بھرو تحریک پاکستان کو قانون کی حکمرانی کی طرف گامزن کرنے کی ضمانت ہے،امید کرتے ہیں کہ قوم ہماری جیل بھرو تحریک میں ہمارا بھرپور ساتھ دے گی۔
لاہور کے بعد پشاور میں بھی ہزاروں کارکنان کی جانب سے گرفتاریاں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































