جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے باہر نکلنا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کے بیانیے کی جیت ہے،احسن اقبال

datetime 21  فروری‬‮  2023

اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے باہر نکلنا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کے بیانیے کی جیت ہے،احسن اقبال

شکرگڑھ( این این آئی ) مسلم لیگ( ن) کے رہنما احسن اقبال نے قصبہ نورکوٹ میں سینئر صحافی ملک محمد یونس کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے باہر نکلنا’’ووٹ کو عزت دو‘‘کے بیانیے کی جیت ہے،اسٹیبلشمنٹ ،عدلیہ،بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے باہر نکلنا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کے بیانیے کی جیت ہے،احسن اقبال

رواں سال لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹو کے قتل کی کہانی سامنے آئے گی،تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2023

رواں سال لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹو کے قتل کی کہانی سامنے آئے گی،تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے لیاقت علی خان اور بے نظیر بھٹو کے قتل کیسز سے متعلق پیش گوئی کردی۔مختلف معاملات سے متعلق پیش گوئی اور خواب دیکھنے کے بیانات سے مشہور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال لیاقت علی خان… Continue 23reading رواں سال لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹو کے قتل کی کہانی سامنے آئے گی،تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

رمضان المبارک سے پہلے کھجور بھی مہنگی ہوگئی

datetime 21  فروری‬‮  2023

رمضان المبارک سے پہلے کھجور بھی مہنگی ہوگئی

کراچی(این این آئی)رمضان المبارک کے آغاز سے ایک ماہ قبل ہی کھجور مہنگی ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔کراچی کے بازاروں میں رمضان سے قبل کھجور کی قیمتیں بڑھ گئیں۔۔ اچھی کھجور 500 روپے سے لیکر 2 ہزار 800 روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔مارکیٹ میں ایران کی زاہدی کھجور 400 روپے کلو… Continue 23reading رمضان المبارک سے پہلے کھجور بھی مہنگی ہوگئی

شب برات کب ہو گی ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2023

شب برات کب ہو گی ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )ماہ شعبان المعظم1444ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئر مین مرکزی ریت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل ریت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس دفتر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کوہسار کمپلیکس پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں… Continue 23reading شب برات کب ہو گی ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

مسلم لیگ (ن)کا چیف جسٹس سے پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیکس کا نوٹس لینے کا مطالبہ

datetime 21  فروری‬‮  2023

مسلم لیگ (ن)کا چیف جسٹس سے پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیکس کا نوٹس لینے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن)کا چیف جسٹس سے پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیکس کا نوٹس لینے کا مطالبہ اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیکس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)کا چیف جسٹس سے پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیکس کا نوٹس لینے کا مطالبہ

شہباز شریف نے وکلاء تحفظ ایکٹ کی منظوری کی اجازت دیدی

datetime 21  فروری‬‮  2023

شہباز شریف نے وکلاء تحفظ ایکٹ کی منظوری کی اجازت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وکلاء تحفظ ایکٹ کی منظوری کی اجازت دے دی،کابینہ کے آئندہ اجلاس میں وکلاء تحفظ ایکٹ اصولی منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا جبکہ وزیرِ اعظم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اعلی عدلیہ میں ججز کی تعنیاتی کے حوالے سے وکلاء برادری سے بھرپور… Continue 23reading شہباز شریف نے وکلاء تحفظ ایکٹ کی منظوری کی اجازت دیدی

لاہور قلندر زنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

datetime 21  فروری‬‮  2023

لاہور قلندر زنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

کراچی(این این آئی)پی ایس ایل 8کے 10ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی کو 63رنز سے شکست دے دی۔پاکستان سپر لیگ 8کے 10ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 198رنز… Continue 23reading لاہور قلندر زنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا متفقہ فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2023

حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے منگل کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ فسادی جماعت ضمنی الیکشن لڑے اور اسمبلی میں آ جائے۔ انہوں نے کہا کہ فسادی جماعت استعفوں کی… Continue 23reading حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا متفقہ فیصلہ

جیل بھرو تحریک،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خواتین اور غریب کارکنوں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خواتین اور غریب کارکنوں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ہدایت کی ہے کہ تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں خواتین اور غریب کارکنوں کی گرفتاری سے گریز کیا جائے۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال کیحوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم… Continue 23reading جیل بھرو تحریک،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خواتین اور غریب کارکنوں سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

1 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 7,329