پشاور،اسلامیہ کالج کے لیکچرار کے قتل میں ملوث سکیورٹی گارڈ گرفتار
پشاور(این این آئی)اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرارکے قتل میں ملوث سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرار بشیر احمد کے قتل میں اہم پیشرفت ہوئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق لیکچرار بشیر احمد کے قتل میں ملوث ملزم سکیورٹی گارڈ کو کرک سے گرفتار کیا… Continue 23reading پشاور،اسلامیہ کالج کے لیکچرار کے قتل میں ملوث سکیورٹی گارڈ گرفتار