منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بابراعظم سے ملاقات کرنے والا ننھا مداح انتقال کرگیا

datetime 21  فروری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کرنے والا ان کا ننھا مداح انتقال کرگیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کا رہائشی عماد خان نامی لڑکا کینسر کے مرض میں مبتلا اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھا اب وہ کینسر سے لڑتے ہوئے ہفتے کو زندگی کی بازی ہار گیا۔کچھ عرصہ قبل بابراعظم عماد خان سے ملاقات کرنے ہسپتال گئے تھے جہاں بابر نے عماد کی محمد رضوان سے ویڈیو کال پر بات بھی کرائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…