منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثے نیب نے عثمان بزدار کوآج دوبارہ طلب کر لیا

datetime 21  فروری‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کو آج (بدھ ) 22فروری کو پراپرٹی، انکم اور اخراجات کی تفصیلات کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کو نیب لاہور میں آج بروز بدھ صبح 11 بجے پیش ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعلی پنجاب عثمان بزدار کو اس سے قبل 16فروری کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔واضح رہے کہ عثمان بزدار نے لاہور ہائی کورٹ سے اپنی عبوری ضمانت کروا رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…