استعفیٰ کیوں دیا ؟ چیئرمین نیب نے میڈیا پرآکرسب کچھ بتا دیا
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو 21 جولائی 2022 کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)تعینات کیاگیا تھا۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان اپنے ایک بیان میں اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کچھ چیزوں کا کہاگیا جس… Continue 23reading استعفیٰ کیوں دیا ؟ چیئرمین نیب نے میڈیا پرآکرسب کچھ بتا دیا