بگ باس سیزن 16 کے فاتح نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی(این این آئی) بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 16 کے فاتح الطاف نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو پیچے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی مقبولیت کی دوڑ میں ’بگ باس 16… Continue 23reading بگ باس سیزن 16 کے فاتح نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا