جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کو 5 منٹ میں کمرہ عدالت میں پیش کریں، جسٹس علی باقر نجفی کا ایس ایس پی کو حکم

datetime 20  فروری‬‮  2023

عمران خان کو 5 منٹ میں کمرہ عدالت میں پیش کریں، جسٹس علی باقر نجفی کا ایس ایس پی کو حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر عدالت میں سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں جسٹس علی باقر نجفی نے سکیورٹی انچارج ایس ایس پی کو حکم دیا ہے کہ پانچ منٹ میں عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کریں، عمران خان ریمپ کے پاس گاڑی میں موجود ہیں۔

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد اہم اجلاس طلب کر لیا

datetime 20  فروری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آبا د(این این آئی)الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد اہم اجلاس طلب کر لیا۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن نے صوبوں میں عام انتخابات کے حوالے سے ایوان صد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت سے باقاعدہ معذرت کر لی۔ پیر کو الیکشن کمیشن کا اہم… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد اہم اجلاس طلب کر لیا

عمران خان کوگاڑی سے اتار کر عدالت میں لانا ناممکن ہے، عدالت حاضری قبول کرے،شاہ محمودقریشی

datetime 20  فروری‬‮  2023

عمران خان کوگاڑی سے اتار کر عدالت میں لانا ناممکن ہے، عدالت حاضری قبول کرے،شاہ محمودقریشی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تھانہ سنگ جانی اسلام آباد میں درج مقدمے میں 3مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ۔ ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت… Continue 23reading عمران خان کوگاڑی سے اتار کر عدالت میں لانا ناممکن ہے، عدالت حاضری قبول کرے،شاہ محمودقریشی

دروازے کھولو کپتان آیا! عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں دھماکے دار انٹری

datetime 20  فروری‬‮  2023

دروازے کھولو کپتان آیا! عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں دھماکے دار انٹری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان جب لاہور ہائی کورٹ پہنچے تو بڑی تعداد میں عوام کا ہجوم وہاں موجود تھا اور ان کی گاڑی کے پیچھے پیچھے بھی عوام جوق در جوق آ رہے تھے، اس موقع پر نعرہ تکبیر اللہ اکبر کے نعرے لگتے رہے، جیسے ہی عمران خان کی گاڑی ہائی… Continue 23reading دروازے کھولو کپتان آیا! عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں دھماکے دار انٹری

اچھا ہے میں قلندرز کیخلاف نہیں کھیلتا ورنہ شاہین ، حارث اور زمان کا سامنا کرنا پڑتا ، فخر زمان

datetime 20  فروری‬‮  2023

اچھا ہے میں قلندرز کیخلاف نہیں کھیلتا ورنہ شاہین ، حارث اور زمان کا سامنا کرنا پڑتا ، فخر زمان

کراچی ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے والے بیٹر فخر زمان نے اپنی ٹیم کی بولنگ لائن کی تعریف کی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں گزشتہ شب کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا مقابلہ ہوا جس میں کنگز نے قلندرز کو باآسانی 67 رنز سے… Continue 23reading اچھا ہے میں قلندرز کیخلاف نہیں کھیلتا ورنہ شاہین ، حارث اور زمان کا سامنا کرنا پڑتا ، فخر زمان

پی ٹی آئی کے لوگ ن لیگ میں آنے کے لئے منتیں کر رہے ہیں، مریم نواز

datetime 20  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی کے لوگ ن لیگ میں آنے کے لئے منتیں کر رہے ہیں، مریم نواز

راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمات سیاسی انتقام کی بنیاد پر نہیں بنے،ٹیریان والا جھوٹ نہ نگلا جا رہا ہے اور نہ اگلا جا رہا ہے،معاشی تباہی اور مہنگائی کا عذاب سابق حکومت لائی،… Continue 23reading پی ٹی آئی کے لوگ ن لیگ میں آنے کے لئے منتیں کر رہے ہیں، مریم نواز

جب تک افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا،بلاول بھٹو

datetime 20  فروری‬‮  2023

جب تک افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا،بلاول بھٹو

واشنگٹن (این این آئی)وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا، ہم کالعدم ٹی ٹی پی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں… Continue 23reading جب تک افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا،بلاول بھٹو

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

datetime 20  فروری‬‮  2023

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تھانہ سنگ جانی اسلام آباد میں درج مقدمے میں 3مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ۔ ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت… Continue 23reading عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کی تاریخ دے

datetime 20  فروری‬‮  2023

صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کی تاریخ دے

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کیلئے نو اپریل کی تاریخ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کیلئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اپنا آئینی اور قانونی فرض ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں ۔ پیر کو ایوان صدر سے جاری… Continue 23reading صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کی تاریخ دے

1 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 7,329