عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ،ایف آئی اے اورپولیس نے تیاری مکمل کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ،ایف آئی اے اورپولیس نے تیاری مکمل کرلی