جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

مولانامحمدخان شیرانی کی قیادت میںجے یو آئی پاکستان کے نام سے نئے گروپ کی تشکیل کا فیصلہ

datetime 20  فروری‬‮  2023

مولانامحمدخان شیرانی کی قیادت میںجے یو آئی پاکستان کے نام سے نئے گروپ کی تشکیل کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا خان محمد شیرانی کی قیادت میں جے یو آئی (اجمل قادری گروپ)سمیع الحق گروپ کا بڑا حصہ اور شیرانی گروپ نے انضمام کا فیصلہ کر لیا ہے اس ضمن میں مولانا محمد خان شیرانی نے مدرس کے ممتہمن اور علما سے رابطے شروع کر دیئے ہیں… Continue 23reading مولانامحمدخان شیرانی کی قیادت میںجے یو آئی پاکستان کے نام سے نئے گروپ کی تشکیل کا فیصلہ

افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2023

افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا

پشاور (این این آئی)افغان طالبان کے حکام نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ایک اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طورخم پر تعینات افغان طالبان کے کمشنر کا کہنا تھا کہ سرحدی مقام کو سفری اور ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے… Continue 23reading افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا

کوئی ادارہ یا شخص الیکشن میں تاخیر کا سبب بنا تو اسے پھانسی تک لے جاؤں گا،علی امین گنڈا پور

datetime 20  فروری‬‮  2023

کوئی ادارہ یا شخص الیکشن میں تاخیر کا سبب بنا تو اسے پھانسی تک لے جاؤں گا،علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جو ادارہ یا شخصیت الیکشن میں ایک دن تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا، عمران خان کو نظام میں اصلاحات کا اختیار نہ ملا تو وہ بار بار اسمبلیاں توڑتا رہے گا۔ڈیرہ… Continue 23reading کوئی ادارہ یا شخص الیکشن میں تاخیر کا سبب بنا تو اسے پھانسی تک لے جاؤں گا،علی امین گنڈا پور

صدر مملکت نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے،یہ بہت سیریس کیس ہوگیا ہے،کنور دلشاد

datetime 20  فروری‬‮  2023

صدر مملکت نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے،یہ بہت سیریس کیس ہوگیا ہے،کنور دلشاد

اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ بادی النظر میں صدر نے سیکشن 57 کا حوالہ دیا ہے، اٹھارویں ترامیم سے پہلے صدر تاریخ کا اعلان کرتے تھے، اٹھارویں ترامیم کے بعد گورنر تاریخ کا اعلان کریں گے۔ای انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے سیکشن 57… Continue 23reading صدر مملکت نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے،یہ بہت سیریس کیس ہوگیا ہے،کنور دلشاد

فی ٹن سریا کی قیمت 3لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 20  فروری‬‮  2023

فی ٹن سریا کی قیمت 3لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(این این آئی) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد)کے ممبران کی سریا نہ خریدنے کی مہم پیر کو 12ویں دن بھی جاری رہنے سے 9کھرب روپے مالیت کے 300 تعمیراتی منصوبوں پر کام رک گیا ہے جس سے ان رہائشی و تجارتی منصوبوں کے الاٹیز کو مقررہ مدت میں قبضہ دینے کا عمل متاثر ہوگا۔سریا… Continue 23reading فی ٹن سریا کی قیمت 3لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

ایران سے 85 پاکستانی تارکین وطن بے دخل

datetime 20  فروری‬‮  2023

ایران سے 85 پاکستانی تارکین وطن بے دخل

تفتان( آن لائن)ایرانی حکام نے ضلع چاغی کے قریب میرجاوہ تفتان سرحد سے مزید 85 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والوں میں 38 کا تعلق پنجاب، 34 کا تعلق بلوچستان ، 9 کا تعلق سندھ اور 4 شہریوں کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے،… Continue 23reading ایران سے 85 پاکستانی تارکین وطن بے دخل

سرکاری و نیم سرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے ، نوٹس جاری

datetime 20  فروری‬‮  2023

سرکاری و نیم سرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے ، نوٹس جاری

اسلام آباد( آن لائن )سرکاری و نیم سرکاری اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اربوں کے نادہندہ،آئیسکو نے ادائیگیاں نہ کرنے والے اداروں کو نوٹس جاری کر دیابجلی واجبات ادا نہ ہوئے توپیشگی اطلاع یابغیر کسی نوٹس کے بجلی منقطع کر دیا جائے گا۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے آخری نوٹس کے ساتھ ادائیگیاں نہ… Continue 23reading سرکاری و نیم سرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے ، نوٹس جاری

شیخ رشید کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے کے چالان کی کاپی منظر عام پر آگئی

datetime 20  فروری‬‮  2023

شیخ رشید کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے کے چالان کی کاپی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں درج مقدمے کے چالان کی کاپی منظر عام پر آگئی۔سابق صدر آصف علی زرداری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف تھانہ… Continue 23reading شیخ رشید کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے کے چالان کی کاپی منظر عام پر آگئی

میری اور شبانہ کی دوستی کا شادی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکی‘جاوید اختر

datetime 20  فروری‬‮  2023

میری اور شبانہ کی دوستی کا شادی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکی‘جاوید اختر

لاہو ر( این این آئی )بھارت کے مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے اپنی اور اداکارہ شبانہ اعظمی کی دوستی پر بات کی ہے۔جاوید اختر نے لاہور میں فیض فیسٹیول میں شرکت کے دوران نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک جگہ لکھا ہے کہ میری اورشبانہ کی… Continue 23reading میری اور شبانہ کی دوستی کا شادی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکی‘جاوید اختر

1 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 7,329