اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری و نیم سرکاری ادارے آئیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے ، نوٹس جاری

datetime 20  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )سرکاری و نیم سرکاری اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اربوں کے نادہندہ،آئیسکو نے ادائیگیاں نہ کرنے والے اداروں کو نوٹس جاری کر دیابجلی واجبات ادا نہ ہوئے توپیشگی اطلاع یابغیر کسی نوٹس کے بجلی منقطع کر دیا جائے گا۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے

آخری نوٹس کے ساتھ ادائیگیاں نہ کرنے والے اداروں اور وزارتوں کی تفصیلات بھی جاری کر دیں،آئیسکو کے مطابق آزاد جموں کشمیر105 ارب 33 کروڑ 50 لاکھ روپے پارلیمنٹ لاجز کے ذمہ واجبات11کروڑ 20 لاکھ ،پی ایم سیکرٹریٹ 8کروڑ 40 لاکھ روپیوزارت داخلہ آئیسکو کی 8 کروڑ 30 لاکھ روپے سی ڈی اے2 ارب 88 کروڑ ،پاک سیکرٹریٹ 68کروڑ 90 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں آئیسکو کے مطابق کیبنٹ سیکرٹریٹ 7 کروڑ 90 لاکھ ،واسا44 کروڑ 90 لاکھ،فیڈرل گورنمنٹ کے زیر انتظام ہسپتال19کروڑ 80 لاکھ روپیوزارت ریلوے14کروڑ 70 لاکھ، وفاقی پولیس14کروڑ 60 لاکھ، ٹی ایم اے راول ٹاؤن ساڑھے بارہ کروڑ کی نادہندہ ایف بی آر/سی بی آر1کروڑ 40 لاکھ اور وزارت منصوبہ بندی ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی نادہندہ ہے آئیسکو کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد 7 کروڑ، وزارت صحت5 کروڑ 80 لاکھ نسٹری آف کلچر اینڈ سپورٹس5 کروڑ 40 لاکھ روپیسینیٹ 5 کروڑ، وزارت تعلیم 4 کروّ 70 لاکھ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن2 کروڑ 90 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں ترجمان آئیسکو کے مطابق سرکاری و نیم سرکاری اداروں سے بجلی واجبات کی ادائیگی کیلئے آئیسکو کی جانب یہ آخری نوٹس ہے ا ور بجلی واجبات ادا نہ کرنے ہر نادہندگان کی بجلی بغیر کسی نوٹس کے منقطع کر دی جائے گی#/s#



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…