اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

میری اور شبانہ کی دوستی کا شادی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکی‘جاوید اختر

datetime 20  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی )بھارت کے مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے اپنی اور اداکارہ شبانہ اعظمی کی دوستی پر بات کی ہے۔جاوید اختر نے لاہور میں فیض فیسٹیول میں شرکت کے دوران نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک جگہ لکھا ہے کہ

میری اورشبانہ کی دوستی اتنی اچھی ہے کہ شادی بھی اس کاکچھ نہیں بگاڑسکی۔انہوں نے لاہور کی انفرادیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں عمدہ لوگ ہیں، محافل کمال کی ہوتی ہیں اس لیے آئندہ کبھی بلائیں تو ایک ہفتے کیلئے بلائیں، تین روز میں میرا کام نہیں بنتا جیسے ہی لوگ اچھے لگنے لگتے ہیں تو لاہور سے واپس جانے کا وقت ہوجاتاہے۔جاوید اختر نے معروف شاعر فیض احمد فیض کی شاعری پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فیض کی شاعری میں چاندنی والی خوبی ہے، چاندنی جہاں گرے منظر خوبصورت کردیتی ہے۔یاد رہے کہ جاوید اختر نے بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی سے 1984 میں شادی کی تھی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…