لاہو ر( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرپرائز انٹری دی۔عظمی بخاری وی لاگ میں مریم نواز کے راولپنڈی میں ہونے والے تنظیمی کنونشن کے بارے میں بتا رہی تھیں۔وی لاگ کے دوران اچانک مریم نواز آ گئیں اور انہوں نے کہا کہ میں آپ کو وی لاگ بنانے میں پریشان کر رہی ہوں۔مریم نواز نے اپنے موبائل فون سے عظمی بخاری کی ایک تصویر دکھائی اور کہا کہ یہ آپ کی بہترین تصاویر میں سے ایک ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عظمی بخاری نے اس ویڈیو کو شیئر کیا اور لکھا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز شریف صاحبہ کی وی لاگ کے دوران سرپرائز انٹری ہوئی ہے۔
عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان مریم نواز کی سرپرائز انٹری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































