منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

صارفین کیلئے بری خبر ،آئی ایم ایف کی سخت شرائط ، ایک بار پھربجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان

datetime 21  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر پاور سیکٹر کا گردشی قرض ختم کرنے کا معاملہ،3 روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے اس ضمن میں وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی جس کے مطابق بجلی صارفین سے مارچ تا جون 2023 وصولیاں کی جائیں گی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بنیادی ٹیرف میں کیا جائے گابجلی کے منصوبوں پر لیے گئے قرض کا سود بھی صارفین ادا کریں گے، نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر 2 مارچ کو سماعت کرے گا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین کے لیے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…