اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔ندا ڈار ویمن ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر بن گئیں۔ ندا ڈار نے ویمن ٹی ٹوئنٹیز میں مجموعی 126 وکٹیں حاصل کرلیں ہیں۔