اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

نسیم شاہ کی ننھی مداح سے ملاقات، بچی خوشی سے رو پڑی

datetime 21  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ننھی مداح سے ملاقات کی اس دوران بچی خوشی سے رو پڑی۔گزشتہ روز پی ایس ایل کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی اور کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔کوئٹہ کی جانب سے افتخار احمد 50، سرفراز احمد 39 اور اوڈین اسمتھ 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔پشاور کی جانب سے عثمان قادر نے 2 وکٹیں لیں۔ جواب میں پشاور نے ہدف 18.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔تماشائیوں میں کھڑی ننھی فین نسیم شاہ کا اسکیچ بناکر کوئٹہ اور پشاور کے میچ میں آئی تھی۔ننھی فین نے نسیم شاہ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ ملاقات کیلئے نسیم شاہ کو اسٹینڈ کے پاس لے گئی۔نسیم شاہ سے ملتے ہی ننھی مداح خوشی سے رو پڑی،فاسٹ بولر نے فین کو اسکیچ پر آٹو گراف دیا اور اس کے ساتھ سیلفی بھی بنائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…