منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں دن دیہاڑے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں لاکھوں روپے بینک میں جمع کرانے جانے والی نجی کمپنی کی وین کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا۔پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں بینک آنے یا جانے والوں سے لوٹ مار کا سلسلہ تھم نہ سکا، منگل کی صبح ڈاکوئوں نے دن دیہاڑے بینک جانے والی نجی کمپنی کی وین کو لوٹ لیا۔ڈکیتی کی واردات ملت نگر میں ہوئی، جہاں 4ڈاکو پہلے ہی گھات لگائے موجود تھے۔ ڈاکو وین لوٹ کر آسانی فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی یہ واردات مکمل منصوبہ بندی دے کی گئی ہے، ڈاکوئوں نے نجی کمپنی کے ملازمین کی ریکی کی اور پھر واردات کی۔جائے وقوعہ کے اطراف کے علاقوں میں لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرلی گئی ، اس کے علاوہ کمپنی کے ملازمین نے سے بیانات لے کر تفتیش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…