اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے لکھا کہ آج عارف علوی نے جس طرح خود کو بادشاہ سلامت اور تحریک انصاف کا ورکر سمجھ کر آئین کو پاں تلے روندتے ہوئے اس کی صریحا خلاف ورزی ،گورنرز اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت کی ہے یہ واضح مس کنڈکٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اس کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔
صدرکی گورنرز اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت واضح مس کنڈکٹ ہے، مولانا فضل الرحمن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سکول مزید 4 دن بندحکومت کا ایک اور اہم فیصلہ سامنے آ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری
-
750 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والے لکھ پتی بن گئے
-
این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ، شدید سردی اور برفباری کی لہر کا امکان
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
عمرہ پر جانے والوں کیلئے خوشخبری
-
بھائیوں کے سامنے بہن اغوا، بااثر زمیندار کی ڈیرے پر لے جاکر لڑکی کیساتھ زیادتی
-
فضائی روٹس بند،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا نیا نوٹم جاری
-
چار ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے؟ پاکستانی عوام کے لیے بڑی خبر
-
خوشخبری ،نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے اہم اعلان
-
سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد ہوشیار ہوجائیں















































