کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر کا دھماکہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں پیر کے روز پیش آنے والیا یک خوفناک واقعے نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق ایمن اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر کے دھماکے کی وجہ سے زور دار دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کا پورا گھر تباہ ہو گیا ہے۔ایمن اور منیب کے گھر ریسکیو ٹیم نے بروقت آپریشن کرتے ہوئے فیملی کو ریسکیو کیا، جبکہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تاہم ابھی تک ایمن اور منیب کی جانب سے کسی قسم کا کوئی بھی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
سیلنڈر دھماکہ، ایمن اور منیب کا گھر جزوی طور پر تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری

















































