کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ ایڈیشن 8 کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے 14، مارٹن گپٹل 12، سرفراز احمد38، محمد نواز 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ افتخار احمد 50 اور اسمتھ 25 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے اور پشاور زلمی کو جیتنے کے لئے 155 کا ٹارگٹ دیا۔پشاور زلمی کی جانب سے عثمان قادر نے 2، ارشد اقبال اور جیمز نیشم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ جواب میں پشاور زلمی کی جانب سے محمد حارث 18، بابراعظم19، صائم ایوب صفر، ٹام کڈمور 9، رومن پاؤل 36، جیمز نیشم 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ڈاسن شانکا 16 اور وہاب ریاض 10 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح پشاور زلمی نے 18.3 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 3 جبکہ نسیم شاہ، محمد نواز اور قیس احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































