عالیہ صدیقی کا نواز الدین کی والدہ پر سنگین الزام
ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے اپنی ساس پر سنگین نوعیت کا الزام عائد کردیا۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران عالیہ صدیقی نے دعویٰ کیا کہ نواز الدین کی والدہ نے میرے دو سالہ بیٹے کو ناجائز کہا اور ان کی اس بات سے میں بھی پریشان… Continue 23reading عالیہ صدیقی کا نواز الدین کی والدہ پر سنگین الزام