کراچی(این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی نے کہاہے کہ 3اداروں سے بھی زیادہ ایک اور ادارہ ہے جو جب چاہے کسی پر بھی ہاتھ ڈال سکتا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر)رشید اے رضوی نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی ملک کیلئے خدمات ہیں جس کا ایک تحفہ 73کا دستور ہے، ذوالفقار علی بھٹو نے ڈیڑھ سال کے اندر ملک کو مکمل آین دیا۔جسٹس (ر)رشید اے رضوی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا دوسرا تحفہ اٹھارہویں ترمیم ہے، تین اداروں سے بھی زیادہ ایک اور ادارہ ہے جو جب چاہے کسی پر بھی ہاتھ ڈال سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو آئین میں مزید ترمیم کرنی چاہیے، کابینہ سے متعلق آئین میں ترمیم کرنی چاہیے تاکہ کابینہ کم ہو۔رشید اے رضوی نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو عدالتی نظام میں ترمیم کرنی چاہیے، ججز کے معاملے کو بھی پارلیمنٹ کو دیکھنا چاہیے۔
3 اداروں سے زیادہ ایک اور ادارہ ہے جو کسی پر بھی ہاتھ ڈال سکتا ہے، جسٹس (ر)رشید رضوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































