یلجیئم نے 58 ارب یورو سے زائد کے روسی اثاثے منجمد کردیے
برسلز (این این آئی)بیلجیئم نے یورپین یونین کی جانب سے لگائی گئی اقتصادی پابندیوں کے فیصلے کے بعد58ارب یورو سے زیادہ کے روسی اثاثے منجمد کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئیم کے وفاقی وزیر خزانہ نسنٹ وان پیٹیگم نے اس حوالے سے اپنے ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ… Continue 23reading یلجیئم نے 58 ارب یورو سے زائد کے روسی اثاثے منجمد کردیے