منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

شمالی کوریا میں ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگادی گئی، والدین کو انتباہ

datetime 27  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یانگ یانگ / سیئول(این این آئی) شمالی کوریا میں کم جونگ اْن کی حکومت نے ملک میں ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگادی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق والدین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر انکے بچے ہالی ووڈ فلمیں دیکھتے ہوئے پکڑے گئے تو انہیں سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا، جس میں والد کو 6 ماہ لیبر کیمپ جبکہ بچے کو 5 سال تک سماجی خدمات انجام دینا ہوں گی۔ریڈیو فری ایشیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا میں والدین کو حال ہی میں اپنے بچوں کو ہالی ووڈ فلمیں دیکھنے کی اجازت دینے کے سخت نتائج سے خبردار کیا گیا تھا تاکہ بچوں کو مغربی مواد سے دور رکھا جاسکے۔دوسری جانب پیانگ یانگ کے حکام نے والدین سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے بچوں کو ریاست کے سوشلسٹ نظریات کے مطابق تعلیم دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…