خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کیلئے خیبرپختونخوا سے ججز نہ لینے پر ہڑتال کی کال دیدی
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کیلئے خیبرپختونخوا سے ججز نہ لینے پر یکم مارچ کو ہڑتال کی کال دیدی۔ خیبر پختونخوا بار کونسل کے مطابق سپریم کورٹ کیلئے خیبرپختونخوا سے ججز نہ لینے کے معاملہ پر یکم مارچ کو ہڑتال کی جائے گی ، یکم مارچ کو وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں… Continue 23reading خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کیلئے خیبرپختونخوا سے ججز نہ لینے پر ہڑتال کی کال دیدی