ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کیلئے خیبرپختونخوا سے ججز نہ لینے پر ہڑتال کی کال دیدی

datetime 27  فروری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کیلئے خیبرپختونخوا سے ججز نہ لینے پر یکم مارچ کو ہڑتال کی کال دیدی۔ خیبر پختونخوا بار کونسل کے مطابق سپریم کورٹ کیلئے خیبرپختونخوا سے ججز نہ لینے کے معاملہ پر یکم مارچ کو ہڑتال کی جائے گی ، یکم مارچ کو وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے،بار کونسل اعلامیے کے مطابق 2017 سے خیبرپختونخوا کے ججز کو نظر انداز کیا گیا ہے، سپریم کورٹ میں تمام فیڈریشن کی برابر نمائندگی ہونی چاہئے۔خیبرپختونخوا بار کونسل نے جوڈیشل کمیشن کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا جبکہ معاملے پر بہت جلد پشاور میں وکلاء کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…