بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پاک بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر تین بھارتی لانچوں کو قبضہ میں لے لیا ، 20 بھارتی ماہی گیر گرفتار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر تین بھارتی لانچوں کو قبضہ میں لے لیا ، 20 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی (آن لائن) پاکستان بحریہ نے کاجر کریک پر سمندری حدود کی خلاف ورزی پر تین بھارتی لانچوں کو قبضہ میں لے کر 20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ منگل کے روز بھارتی ماہی گیروں کی 3 لانچیں کاجر کریک پر پاکستانی حدود میں داخل ہوگئیں جن پرمیری ٹائم سکیورٹی نے کارروائی کرتے ہوئے… Continue 23reading پاک بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر تین بھارتی لانچوں کو قبضہ میں لے لیا ، 20 بھارتی ماہی گیر گرفتار

راولپنڈی، نرسنگ ہاسٹل میں ہلاک سٹوڈنٹ نرس کے کمرے سے سرنج برآمد

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی، نرسنگ ہاسٹل میں ہلاک سٹوڈنٹ نرس کے کمرے سے سرنج برآمد

راولپنڈی(آن لائن) پولیس تھانہ وارث خان نے بے نظیر بھٹو ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں ہلاک ہونے والی سٹوڈنٹ نرس کے کمرے سے سرنج برآمد کرکے قبضے میں لے لی جس سے سٹوڈنٹ نرس کے مبینہ طور پر خود کشی کرنے کا شبہ بڑھ گیا ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سوموار کی صبح بے… Continue 23reading راولپنڈی، نرسنگ ہاسٹل میں ہلاک سٹوڈنٹ نرس کے کمرے سے سرنج برآمد

سوئٹزرلینڈ میں نقاب کرنے پر 6500 یورو جرمانہ ہوگا، قانون نافذ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوئٹزرلینڈ میں نقاب کرنے پر 6500 یورو جرمانہ ہوگا، قانون نافذ

جنیوا(نیوز ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں مسلمان خواتین کے عوامی مقامات پر نقاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی، ایسا کرنے والی خواتین کو 6500 یورو جرمانہ ہوگا۔ سوئٹزرلینڈ کی جنوبی ریاست میں ایک ریفرنڈم کے نتائج کی بنیاد پر نیا قانون بنایا ہے۔ ریفرنڈم میں دو تہائی اکثریت نے پابندی کی حمایت کی تھی۔ ٹکینو حکومت… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں نقاب کرنے پر 6500 یورو جرمانہ ہوگا، قانون نافذ

ایئرپورٹس پر نیا حفاظتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایئرپورٹس پر نیا حفاظتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے خصوصی مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے حملے سے نمٹنے کے لیے نیا حفاظتی نظام متعارف کروایا جارہا ہے۔ایوی ایشن ڈویڑن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ایئرپورٹس پر نیا حفاظتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

ن لیگ بے ایمانی کی ایکسپرٹ ،جمہوریت سے ٹیکنیکل کھیل کھیل رہی ہے،شیخ رشید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ بے ایمانی کی ایکسپرٹ ،جمہوریت سے ٹیکنیکل کھیل کھیل رہی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے فوج کو گڈ گورننس کا بیان نہیں بلکہ ایکشن کرنا چاہیے تھا ، نواز شریف مارچ تک گھر چلے جائینگے یا پھر چھا جائینگے ، ڈاکٹر عاصم کا کیس سندھ ہائی کورٹ گیا تو رہا ہوجائے گا اگر فوجی عدالت گیا… Continue 23reading ن لیگ بے ایمانی کی ایکسپرٹ ،جمہوریت سے ٹیکنیکل کھیل کھیل رہی ہے،شیخ رشید

کوئٹہ‘ پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ، تین اہلکار زخمی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

کوئٹہ‘ پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ، تین اہلکار زخمی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ قمبرانی روڈ پر دھماکہ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ قمبرانی روڈ پر سڑک کنارے نصب سے ہوا جس میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا کیوں کہ دھماکہ پولیس موبائل کے قریب کیا گیا جس میں تین… Continue 23reading کوئٹہ‘ پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ، تین اہلکار زخمی

ائیرچیف مارشل سہیل امان کاشہیدپائلٹ مریم مختیارکوخراج عقیدت

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

ائیرچیف مارشل سہیل امان کاشہیدپائلٹ مریم مختیارکوخراج عقیدت

کراچی (آن لائن)ائیرچیف سہیل امان کاشہیدپائلٹ مریم مختیارکوخراج عقیدت ،مریم مختیارکی عظیم قربانی کوہمیشہ یادرکھاجائیگا،مریم مختارنے جرا¿ت اوربہادری کے ساتھ جان دی۔میڈیارپورٹس کے مطابقائیرچیف مارشل سہیل امان نے شہیدپائلٹ مریم مختیارکوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ مریم مختیارپوری قوم کیلئے روشنی کامینارہے ،شہیدپائلٹ نے قوم کی ماو¿ں ،بہنوں ،بیٹیوں کاسرفخرسے بلندکردیا۔

سرینگر، بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، دو فوجی افسر ہلاک

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرینگر، بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، دو فوجی افسر ہلاک

سری نگر(نیوز ڈیسک) کپواڑہ کے علاقے تنگ دھڑ سیکٹر میں بھارتی سیکٹر میں بھارتی کیمپ میں تین دھماکے سنے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔… Continue 23reading سرینگر، بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، دو فوجی افسر ہلاک

انتخابات 2018: ‘اوورسیز ووٹ نہیں دے سکیں گے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

انتخابات 2018: ‘اوورسیز ووٹ نہیں دے سکیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی بائیومیٹرک تصدیق، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹ دینے کی سہولت فراہم کرنا ممکن نہیں۔ذرائع نے قومی… Continue 23reading انتخابات 2018: ‘اوورسیز ووٹ نہیں دے سکیں گے