کراچی (آن لائن)ائیرچیف سہیل امان کاشہیدپائلٹ مریم مختیارکوخراج عقیدت ،مریم مختیارکی عظیم قربانی کوہمیشہ یادرکھاجائیگا،مریم مختارنے جرا¿ت اوربہادری کے ساتھ جان دی۔میڈیارپورٹس کے مطابقائیرچیف مارشل سہیل امان نے شہیدپائلٹ مریم مختیارکوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ مریم مختیارپوری قوم کیلئے روشنی کامینارہے ،شہیدپائلٹ نے قوم کی ماو¿ں ،بہنوں ،بیٹیوں کاسرفخرسے بلندکردیا۔