طویل بیماری کے بعد سابق اوپننگ بلے باز عمران نذیر نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا
لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز عمران نذیر نے ساڑھے 4سال کے وقفے کے بعد کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا۔پاکستان کے لیے 8ٹیسٹ، 79ایک روزہ اور 25ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے جارح مزاج اوپنرعمران نذیر نے اپنا آخری میچ 2012میں سری نکا کے خلاف کھیلا تھا جس کے بعد… Continue 23reading طویل بیماری کے بعد سابق اوپننگ بلے باز عمران نذیر نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا