چین کا سی پیک کے تحت پاکستان میں37خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا فیصلہ، پاکستان بڑی معیشت کا روپ دھار سکتا ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں
بیجنگ (آئی این پی)سی پیک کے تحت پاکستان میں37خصوصی اقتصادی زونز کا قیام عمل میں لایا جائے گا جب کہ 9صنعتی زون کا قیام عمل میں لایاجا چکا ہے، پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور اسلام آباد، سندھ میں 2 جبکہ فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ایک اقتصادی زون قائم کیا گیا ہے، پاکستان… Continue 23reading چین کا سی پیک کے تحت پاکستان میں37خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا فیصلہ، پاکستان بڑی معیشت کا روپ دھار سکتا ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں