اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ہر دکھ سکھ میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے، واحد سیاسی جماعت جس نے بغیر کسی لالچ کے اپنی سیٹیں تحریک انصاف کی جھولی میں ڈال دیں

datetime 9  اگست‬‮  2018

ہر دکھ سکھ میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے، واحد سیاسی جماعت جس نے بغیر کسی لالچ کے اپنی سیٹیں تحریک انصاف کی جھولی میں ڈال دیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم ہر دکھ سکھ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، اس بات کا اعلان گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیرپگارا نے کیا، واضح رہے کہ جی ڈی اے نے تحریک انصاف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنماؤں کے درمیان آج… Continue 23reading ہر دکھ سکھ میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے، واحد سیاسی جماعت جس نے بغیر کسی لالچ کے اپنی سیٹیں تحریک انصاف کی جھولی میں ڈال دیں

ملازمین کے لیے خوشخبری ،عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2018

ملازمین کے لیے خوشخبری ،عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)حکو مت سندھ نے یو م آزا دی کے مو قع پر 14اگست برو ز منگل کو صو بے میں عا م تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس دن تما م سرکا ری و نیم سرکا ری ادا رے لو کل گو ر نمنٹ اور صو با ئی حکو مت کے زیر… Continue 23reading ملازمین کے لیے خوشخبری ،عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

حسن اور حسین نواز کومزید کتنی مہلت دی گئی؟ اگر پھر بھی جواب نہ دیا گیا تو کیا کریں گے؟ رہائش گاہ کے باہر نوٹسز چسپاں کر دیے گئے

datetime 9  اگست‬‮  2018

حسن اور حسین نواز کومزید کتنی مہلت دی گئی؟ اگر پھر بھی جواب نہ دیا گیا تو کیا کریں گے؟ رہائش گاہ کے باہر نوٹسز چسپاں کر دیے گئے

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پانامہ کیس میں نوٹسز کا جواب نہ دینے پر مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی رہائشگاہ جاتی امراء کے باہر نوٹسز چسپاں کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی… Continue 23reading حسن اور حسین نواز کومزید کتنی مہلت دی گئی؟ اگر پھر بھی جواب نہ دیا گیا تو کیا کریں گے؟ رہائش گاہ کے باہر نوٹسز چسپاں کر دیے گئے

سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتیاں کرنے کا حکم دے دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 9  اگست‬‮  2018

سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتیاں کرنے کا حکم دے دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور ( این این آئی) نئے مالی سال میں تنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے11.70 فیصد کٹوتی ہوگی،پروویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال میں تنخواہوں میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے11.70فیصد پروویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی ہوگی۔ وفاق کے بعد… Continue 23reading سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتیاں کرنے کا حکم دے دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

الیکشن والے دن آر ٹی ایس سسٹم کیسے بند ہو گیا،پولنگ ایجنٹس کو کیوں نکالا گیا ؟لوگوں نے جہاز لے کر پیسوں کی منڈی لگائی،شہباز شریف کے انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2018

الیکشن والے دن آر ٹی ایس سسٹم کیسے بند ہو گیا،پولنگ ایجنٹس کو کیوں نکالا گیا ؟لوگوں نے جہاز لے کر پیسوں کی منڈی لگائی،شہباز شریف کے انکشافات

راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ این آر او کوئی نہیں چاہتا، ہم قومی اسمبلی میں مبارکباد دینے نہیں بلکہ دھاندلی کے خلاف آواز اٹھانے جائیں گے، نواز شریف بالکل بھی انتشار کی سیاست نہیں چاہتے،جو الیکشن جیتے ہیں وہ… Continue 23reading الیکشن والے دن آر ٹی ایس سسٹم کیسے بند ہو گیا،پولنگ ایجنٹس کو کیوں نکالا گیا ؟لوگوں نے جہاز لے کر پیسوں کی منڈی لگائی،شہباز شریف کے انکشافات

500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری و توسیع کا معاملہ کون دیکھے گا؟ عمران خان نے اہم رہنما کو ذمہ داری سونپ دی

datetime 9  اگست‬‮  2018

500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری و توسیع کا معاملہ کون دیکھے گا؟ عمران خان نے اہم رہنما کو ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد(آ ئی این پی)چیئر مین پاکستان تحر یک انصاف عمران خان نے 500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری اور کنٹریکٹ میں توسیع کے معاملات اسد عمر کے سپرد کر دئیے، میرٹ اور قواعد کے تحت ہونے والی تقرریوں کو مدت ملازمت پوری کرنے دی جائے گی،ذ را ئع کے مطا بق نامزد وزیراعظم عمران… Continue 23reading 500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری و توسیع کا معاملہ کون دیکھے گا؟ عمران خان نے اہم رہنما کو ذمہ داری سونپ دی

شہباز شریف راولپنڈی میں گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کے لیے رکے تو عوام نے گھیر لیا، ایسا ردعمل کہ آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 9  اگست‬‮  2018

شہباز شریف راولپنڈی میں گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کے لیے رکے تو عوام نے گھیر لیا، ایسا ردعمل کہ آپ حیران رہ جائیں گے

را ولپنڈی (آ ئی این پی)2018ء کے عام انتخابات میں شکست کے باوجود صدر مسلم لیگ(ن)شہباز شریف کی عوام میں مقبولیت کم نہ ہوسکی ‘راولپنڈی میں گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کیلئے رکنے پر عوام نے گھیر لیا ‘ سابق وزیر اعلیٰ عوام میں گھل مل گئے ‘ ہاتھ ملائے ‘ لوگوں نے شہباز شریف کے… Continue 23reading شہباز شریف راولپنڈی میں گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کے لیے رکے تو عوام نے گھیر لیا، ایسا ردعمل کہ آپ حیران رہ جائیں گے

حالت انتہائی خراب، کیپٹن(ر) صفدر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2018

حالت انتہائی خراب، کیپٹن(ر) صفدر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر کو پمز کے خفیہ راستے کے ذریعے پمز کارڈیک وارڈ پہنچا دیا گیا ہے، ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم کیپٹن (ر) صفدر کا معائنہ کر رہی ہیں، میڈیکل چیک اپ کے بعد انہیں دوائیاں دی جائیں گی، واضح رہے کہ اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے… Continue 23reading حالت انتہائی خراب، کیپٹن(ر) صفدر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پاکستانی روپے پر حملہ آور ڈالر کو پے درپے شکست کا سامنا اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہو کر کتنی رہ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2018

پاکستانی روپے پر حملہ آور ڈالر کو پے درپے شکست کا سامنا اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہو کر کتنی رہ گئی

کراچی(آئی این پی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید1روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعداوپن مارکیٹ میں ڈالر122روپے 50پیسے کا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے ڈالر کی گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز پر ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1روپے کی کمی کے… Continue 23reading پاکستانی روپے پر حملہ آور ڈالر کو پے درپے شکست کا سامنا اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہو کر کتنی رہ گئی