ہر دکھ سکھ میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے، واحد سیاسی جماعت جس نے بغیر کسی لالچ کے اپنی سیٹیں تحریک انصاف کی جھولی میں ڈال دیں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم ہر دکھ سکھ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، اس بات کا اعلان گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیرپگارا نے کیا، واضح رہے کہ جی ڈی اے نے تحریک انصاف کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنماؤں کے درمیان آج… Continue 23reading ہر دکھ سکھ میں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے، واحد سیاسی جماعت جس نے بغیر کسی لالچ کے اپنی سیٹیں تحریک انصاف کی جھولی میں ڈال دیں