جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنر خیبرپختونخوا نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، استعفیٰ کب دے رہے ہیں؟

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

پشاور (آ ئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرر جھگڑا نے نئے وزیر اعلی سے حلف لینے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کافیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت بنانے کی پوزیشن کے بعد گورنر خیبرپختونخوا نے مستعفی ہونے کے لیے مرکزی قیادت سے رابطہ کرلیا،

گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے عہدے سے فوری مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، وہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد نئے وزیراعلی سے حلف لینے تک اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔واضح رہے کہ نئے وزیراعلی سے حلف لینے کے بعد اقبال ظفر جھگڑا گورنر کی حیثیت سے استعفی دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…