اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کی خواتین کے لئے خوشخبری ، لوئر دیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مرتبہ خاتون کو اہم عہدہ دے دیاگیا

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوئردیر(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کی تاریخ پہلی بار کسی خاتون ہیڈ کانسٹبل کو تھانے میں ایڈیشنل محرر تعینات کیا گیا ہے،ضلع چترال سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ خاتون ہیڈ کانسٹیبل رحمت جہاں 2012 میں لوئر دیر پولیس میں بحیثیت کانسٹیبل بھرتی ہوئیں اور مختلف تھانوں میں فرائض انجام دیئے۔رحمت جہاں 2017 میں لوئر کورس مکمل کرکے

یہاں آئیں اور اپنی نوکری پر خوش ہیں۔ ڈی پی او عارف شہباز کا کہنا ہے کہ لوئر دیر کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے الیکشن نے بڑی تعداد میں حصہ لیا ہے جو کہ ایک تبدیلی کے جانب قدم ہے، اسی تناسب سے ہم نے بھی خاتون کو محرر تعینات کیا ہے، خاتون محرر کی تعیناتی سے خواتین اپنی شکایت بہتر انداز میں پولیس حکام تک پہنچا سکیں گی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…