اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پا کستان نے چینی پر وفیسرز کو ’’ ستارہ امتیاز‘‘میڈل سے نواز دیا

datetime 9  جون‬‮  2023

پا کستان نے چینی پر وفیسرز کو ’’ ستارہ امتیاز‘‘میڈل سے نواز دیا

بیجنگ (این این آئی)چین میں پاکستانی سفارتخانے نے پروفیسر تانگ منگ شنگ اور پروفیسرکونگ جولان کو پاکستان کے ’’ ستارہ امتیاز‘‘میڈل سے نوازا۔چین میں پاکستان کے سفارت خانے نے 7 جون کو ایک ایوارڈ تقریب منعقد کی اور پیجنگ یونیورسٹی کے پروفیسر تانگ منگ شنگ اور کونگ جولان کو پاکستان کا ’’ستارہ امتیاز‘‘میڈل دیا۔ چین… Continue 23reading پا کستان نے چینی پر وفیسرز کو ’’ ستارہ امتیاز‘‘میڈل سے نواز دیا

برطانیہ نے 7 عرب ملکوں کے شہریوں کے لیے 10 پائونڈ میں وزٹ ویزا شروع کر دیا

datetime 9  جون‬‮  2023

برطانیہ نے 7 عرب ملکوں کے شہریوں کے لیے 10 پائونڈ میں وزٹ ویزا شروع کر دیا

لندن(این این آئی)برطانوی حکومت نے خلیج تعاون کونسل کے ملکوں اور اردن کے شہریوں کے لیے صرف 10 پائونڈ کی لاگت سے ای ویزا پرمٹ کی دستیابی کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں برطانوی حکومت کی ترجمان روزی ڈیاز نے ٹوئٹر پر کہا کہ الیکٹرانک وزٹ ویزے کے اخراجات اور… Continue 23reading برطانیہ نے 7 عرب ملکوں کے شہریوں کے لیے 10 پائونڈ میں وزٹ ویزا شروع کر دیا

بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ

datetime 9  جون‬‮  2023

بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی پرائم کا تجربہ گزشتہ شام ریاست اڑیسہ کے عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا۔ اعلی فوجی حکام اور دیگر سینئر عہدیداروں نے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس کامیاب فلائٹ ٹیسٹ… Continue 23reading بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید ، 13خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید ، 13خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور( این این آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید اور 13خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا جبکہ یاسمین راشد کی جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمے میں بریت کے خلاف اپیل کی سماعت نہ ہوسکی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کلمہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید ، 13خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

افغانستان، مسجد کے اندر دھماکہ،15افرادجاں بحق

datetime 8  جون‬‮  2023

افغانستان، مسجد کے اندر دھماکہ،15افرادجاں بحق

کابل(این این آئی) افغان صوبہ بدخشاں میں مسجد کے اندر طالبان کے نائب گورنرکی فاتحہ خوانی کے موقع پرزوردار دھماکہ میں طالبان کے سینئر کمانڈر مولوی صفی اللہ سمیت 15 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ بڑی تعدادمیں لوگ زخمی بھی ہو گئے۔دھماکہ کے بعد علاقہ میں شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔یہ دھماکہ… Continue 23reading افغانستان، مسجد کے اندر دھماکہ،15افرادجاں بحق

56سالہ شخص نے ساتھی خاتون کو کاٹ کر اعضا پریشر ککر میں پکادیے

datetime 8  جون‬‮  2023

56سالہ شخص نے ساتھی خاتون کو کاٹ کر اعضا پریشر ککر میں پکادیے

ممبئی (این این آئی) ممبئی میں 56 سالہ شخص نے اپنی ساتھی کو درخت کاٹنے والی آری سے قتل کرنے کے بعد جسمانی اعضا کو پریشر ککر میں پکادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خوفناک واقعہ ممبئی کی میرا روڈ سڑک پر واقع ایک اپارٹمنٹ میں آیا جس کے بعد عمر رسیدہ شخص کو قتل کے… Continue 23reading 56سالہ شخص نے ساتھی خاتون کو کاٹ کر اعضا پریشر ککر میں پکادیے

آئی ایم ایف اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی ہوگیا

datetime 8  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) اگلے مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، بجٹ میں 1600 ارب سے زائدکے ٹیکس وصول کیے جائیں… Continue 23reading آئی ایم ایف اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی ہوگیا

پارٹی کے قیام کے اعلان کیلئے منعقد کی گئی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات نہ لئے گئے

datetime 8  جون‬‮  2023

پارٹی کے قیام کے اعلان کیلئے منعقد کی گئی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات نہ لئے گئے

لاہور( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے اعلان کیلئے منعقد کی گئی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات نہ لئے گئے ۔ سابق سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نے پارٹی کے قیام کے اغراض و مقاصد سے میڈیا کو آگاہ کیا ۔ جب جہانگیر… Continue 23reading پارٹی کے قیام کے اعلان کیلئے منعقد کی گئی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات نہ لئے گئے

دو عرب ممالک کا مشترکہ وزٹ ویزہ کے اجرا پر اتفاق

datetime 8  جون‬‮  2023

دو عرب ممالک کا مشترکہ وزٹ ویزہ کے اجرا پر اتفاق

ریاض(این این آئی)عمان اور سعودی عرب نے مشترکہ وزٹ ویزہ کے اجرا پر اتفاق کرلیا۔عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب اور عمان کے درمیان متفقہ سیاحتی ویزا اعلی سطح کی میٹنگ میں متعارف کروایا گیا۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے عمانی ہم منصب سلیم المہروقی سے ملاقات کے دوران مشترکہ سیاحتی کیلنڈر اوردونوں ممالک… Continue 23reading دو عرب ممالک کا مشترکہ وزٹ ویزہ کے اجرا پر اتفاق

1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 7,329