نواز شریف کی واپسی سے متعلق اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ نوازشریف عام انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے ،انتخابی مہم کولیڈ کرینگے ،الیکشن میں کسی سیاسی جماعت سے کوئی اتحاد نہیں، نہ ہونا چاہئے، البتہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ضرور ہو سکتی ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پارلیمنٹ ہائوس میں… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی سے متعلق اعلان کر دیا گیا