جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کی واپسی سے متعلق اعلان کر دیا گیا

datetime 9  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ نوازشریف عام انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے ،انتخابی مہم کولیڈ کرینگے ،الیکشن میں کسی سیاسی جماعت سے کوئی اتحاد نہیں، نہ ہونا چاہئے، البتہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ضرور ہو سکتی ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پارلیمنٹ ہائوس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے،واپسی کی تاریخ ہم نے نہیں میاں صاحب نے دینی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ انتخابات میں پارٹی کو لیڈ کرنے کی درخواست میاں صاحب نے قبول کرلی ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ نواز شریف الیکشن سے 60سے 90روز قبل واپس آئیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ اکثریت (ن )لیگ کو ملی تو وزیراعظم وہ بنے گا جسے نواز شریف بنانا چاہیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ عام انتخابات میں کسی سیاسی جماعت سے کوئی اتحاد نہیں کیا ۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ میری ذاتی رائے ہے کہ ن لیگ کو انتخابی اتحاد نہیں کرنا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا آپشن اوپن رکھنی چا ہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…