اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس کرنے کے لائسنس جاری کر دیئے گئے ،پاکستان بار کونسل نے دو ہزار بائیس تئیس کی تفصیلات جاری کردی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ انرولمنٹ کمیٹی نے دو مراحل میں وکلاء کے انٹرویوز کئے،. مجموعی طور پر ایک ہزار بتیس امیدواروں کے سپریم کورٹ کے لائسنس کیلئے انٹرویوز کئے گئے ،مجموعی طور پر 669 وکلاء کوکامیابی پر لائسنس جاری کئے گئے ،پہلے مرحلے میں پانچ سو پچیس وکلاء کے انٹرویوز کئے گئے،پہلے مرحلے میں 339 وکلاء لائسنس کیلئے کامیاب قرار پائے ،دوسرے مرحلے میں 507 وکلاء کے انٹرویوز کیلئے پیش ہوئے ،دوسرے مرحلے میں 330 وکلاء کو سپریم کورٹ کے لائیسنس جاری کئے گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
تاحیات
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































