راولپنڈی سے چکوٹھی جانیوالی والی مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
کوہالہ ( آن لائن )راولپنڈی سے چکوٹھی آنے والی مسافر وین کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی آنے والی مسافر وین کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے… Continue 23reading راولپنڈی سے چکوٹھی جانیوالی والی مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق