پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

جھنگ،ہراسانی کی ویڈیو وائرل ہونے پرمتاثرہ لڑکی نے خود کشی کر لی

datetime 29  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ کی تحصیل گڑھ مہاراجہ میں نوجوان لڑکی کو موٹرسائیکل چلاتا دیکھ کر 2 اوباش لڑکوں نے اسے سڑک پر ہراساں کیا اور اس کی ویڈیو بھی بنائی جسے بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔ویڈیو میں لڑکی نے ان بے حس اوباشوں کی منت سماجت کی مگر یہ کسی طور بھی باز نہ آئے اور اسے مسلسل ہراساں کرتے رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لڑکی نے مبینہ طور خود کشی کر لی۔پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا تاہم لڑکی کے والدین نے کہا کہ وہ ان لڑکوں کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کرانا چاہتے۔یاد رہے کہ لڑکی کے والدین مقدمے کی پیروی سے پیچھے ہٹ گئے مگر یہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج تھا جس پر کارروائی ابھی بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…