پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

عدالت میں ٹاک ٹاک بنانے والا ساتھی سمیت گرفتار‎‎

datetime 29  مئی‬‮  2021

عدالت میں ٹاک ٹاک بنانے والا ساتھی سمیت گرفتار‎‎

لاہور( آن لائن) لاہور میں پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق اقدام قتل کیس میں پیشی پر آئے ملزم کے ساتھی ٹک ٹاک بنارہے تھے جس پر ویڈیو بنانے والے کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہناہے کہ سکیورٹی انچارج… Continue 23reading عدالت میں ٹاک ٹاک بنانے والا ساتھی سمیت گرفتار‎‎

سابق آسٹریلوی مایہ ناز بلے باز مائیکل کلارک نے شعیب اختر بارے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

datetime 29  مئی‬‮  2021

سابق آسٹریلوی مایہ ناز بلے باز مائیکل کلارک نے شعیب اختر بارے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

سڈنی،اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین مائیکل کلارک نے اپنے ملک کے فاسٹ بالرز کے مقابلے میں پاکستان کے شعیب اختر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب اختر بریٹ لی سے زیادہ تیز رفتار بالر تھے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ شعیب اختر کی بالنگ کی رفتار… Continue 23reading سابق آسٹریلوی مایہ ناز بلے باز مائیکل کلارک نے شعیب اختر بارے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

’’پی ٹی آئی نے 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کر دیا‘‘

datetime 29  مئی‬‮  2021

’’پی ٹی آئی نے 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کر دیا‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 3 سال میں اضافی 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کر دیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں بے… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی نے 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کر دیا‘‘

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکے بیان نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا ،شدید ردعمل

datetime 29  مئی‬‮  2021

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکے بیان نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا ،شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Volkan Bozkirکے جموںوکشمیر کے بارے میں حالیہ بیان نے بھارت کو انتہائی حواس باختہ کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ولکن بوزکیر (Volkan Bozkir)نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران واضح طور پر کہا کہ جموں و کشمیر کی حیثیت اس وقت… Continue 23reading اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکے بیان نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا ،شدید ردعمل

نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی پر 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجر شامل تفتیش

datetime 29  مئی‬‮  2021

نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی پر 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجر شامل تفتیش

کراچی(این این آئی) نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی پر 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجروں کو تحقیقات میں شامل تفتیش کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین اور ڈی جی نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر نیب کراچی نے تحقیقات میں 50 سے… Continue 23reading نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی پر 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجر شامل تفتیش

لیگی رہنما محمد زبیر او ر وفاقی وزیراسد عمر ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے

datetime 29  مئی‬‮  2021

لیگی رہنما محمد زبیر او ر وفاقی وزیراسد عمر ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے معیشت کودیرپا ترقی کے راستے پرگامزن کرنا ہے۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ جو پوچھ رہے ہیںکہ ”اچانک” معیشت کی رفتار کیسے تیزہوگئی، ان کی خدمت میں 3 اپریل 2019 کا میرا یہ کلپ ہے… Continue 23reading لیگی رہنما محمد زبیر او ر وفاقی وزیراسد عمر ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے

جہانگیر ترین کو کسی سازش کے تحت گرفتار کیا تو ۔۔۔ ہم خیال گروپ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2021

جہانگیر ترین کو کسی سازش کے تحت گرفتار کیا تو ۔۔۔ ہم خیال گروپ نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے ان کی گرفتاری کی خبروں پر ردعمل آگیا۔ذرائع کے مطابق سازشی عناصر جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کو گرفتار کرانے کیلیے اثر ورسوخ استعمال کر سکتے ہیں۔وہ حکومتی حلقوں میں تجویز دے رہے ہیں کہ اگر انھیں گرفتار کر لیا جائے تو نہ صرف… Continue 23reading جہانگیر ترین کو کسی سازش کے تحت گرفتار کیا تو ۔۔۔ ہم خیال گروپ نے بڑا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ، فواد چودھری بھی بول پڑے

datetime 29  مئی‬‮  2021

پی ٹی آئی ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ، فواد چودھری بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ذاتی مفاد کے لیے مذہبی کارڈ استعمال کرنے پر پولیس نذیر چوہان کے خلاف ایکشن لے ۔فواد چوہدری نے… Continue 23reading پی ٹی آئی ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ، فواد چودھری بھی بول پڑے

ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے سیاحوں کوپیشگی اطلاع دیدی ‎

datetime 29  مئی‬‮  2021

ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے سیاحوں کوپیشگی اطلاع دیدی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوااور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ شدید گرمی کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں… Continue 23reading ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے سیاحوں کوپیشگی اطلاع دیدی ‎