پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن روک دیا گیا‎‎

datetime 29  مئی‬‮  2021

ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن روک دیا گیا‎‎

شکارپور (این این آئی)شکارپور کے علاقے گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کیخلاف جاری آپریشن روک دیا گیا۔ایس ایس پی تنویرتنیو کے مطابق آپریشن 3بکتربندگاڑیوں اورجدیداسلحہ ملنے تک روکاگیا،نئی حکمت عملی طے کی جارہی ہے، ایک سے2 دن بعد دوبارہ آپریشن شروع کیاجائیگا،اب تک ڈاکوؤں کے260 سے زائد ٹھکانے تباہ کردئیے گئے ہیں تاہم پانچ مغویوں کو… Continue 23reading ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن روک دیا گیا‎‎

سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی/آن لائن)سعودی عرب نے 30 مئی سے 11 ممالک سے آئے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی۔سعودی وزرات داخلہ کے مطابق کل دن ایک بجے سے 11 ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے،ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، برطانیہ،… Continue 23reading سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آبادکرونا ویکسی نیشن میں سب سے آگے کرونا کیسز کے اعتبار سے بھی ملک بھر میں سب سے کم شروع شہر بن گیا ‎

datetime 29  مئی‬‮  2021

اسلام آبادکرونا ویکسی نیشن میں سب سے آگے کرونا کیسز کے اعتبار سے بھی ملک بھر میں سب سے کم شروع شہر بن گیا ‎

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ویکسینیشن میں سب سے آگے ہونے کے باعث کورونا کیسز کے حوالے سے سب سے پیچھے ہوگیا۔ڈی ایچ او زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں 23 فی صد شہریوں کوویکسین لگائی جاچکی، اسلام آباد میں 12 لاکھ آبادی ویکسین کی اہل ہے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading اسلام آبادکرونا ویکسی نیشن میں سب سے آگے کرونا کیسز کے اعتبار سے بھی ملک بھر میں سب سے کم شروع شہر بن گیا ‎

حضرت محمدۖ کو آخری نبی مانتا ہوں باعمل، پرہیزگار مسلمان ہوں، شہزاد اکبر

datetime 29  مئی‬‮  2021

حضرت محمدۖ کو آخری نبی مانتا ہوں باعمل، پرہیزگار مسلمان ہوں، شہزاد اکبر

لاہور، اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کے الزاما ت پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حضرت محمدۖ کو آخری نبی مانتے ہیں، وہ باعمل، پرہیزگار مسلمان ہیں، انہوں نے ایف آئی آر کی تصویر بھی سوشل… Continue 23reading حضرت محمدۖ کو آخری نبی مانتا ہوں باعمل، پرہیزگار مسلمان ہوں، شہزاد اکبر

عدالت میں ٹک ٹاک بنانے والا ساتھی سمیت گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2021

عدالت میں ٹک ٹاک بنانے والا ساتھی سمیت گرفتار

لاہور( آن لائن) لاہور میں پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق اقدام قتل کیس میں پیشی پر آئے ملزم کے ساتھی ٹک ٹاک بنارہے تھے جس پر ویڈیو بنانے والے کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہناہے کہ سکیورٹی انچارج… Continue 23reading عدالت میں ٹک ٹاک بنانے والا ساتھی سمیت گرفتار

پاکستانی مچھیرےکی زندگی ہی بدل گئی نایاب مچھلی پکڑ لی جو 8لاکھ میں فروخت ہوئی ‎

datetime 29  مئی‬‮  2021

پاکستانی مچھیرےکی زندگی ہی بدل گئی نایاب مچھلی پکڑ لی جو 8لاکھ میں فروخت ہوئی ‎

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے ماہی گیر عبدالحق اور ان کے ساتھ کام کرنے والے دیگر افراد کی اس وقت خوشی کی انتہا نہیں رہی جب انھوں نے اپنے جال میں ایک کروکر (Croaker) مچھلی کو دیکھا۔یہ اگرچہ وزن اور لمبائی کے لحاظ سے بہت بڑی مچھلی نہیں تھی لیکن تھی قیمتی،… Continue 23reading پاکستانی مچھیرےکی زندگی ہی بدل گئی نایاب مچھلی پکڑ لی جو 8لاکھ میں فروخت ہوئی ‎

حضرت محمد ۖ اللہ کے آخری نبی ہیں شہزاد اکبر اگریہ کہہ دیں تومعافی مانگ لونگا،نذیر چوہان

datetime 29  مئی‬‮  2021

حضرت محمد ۖ اللہ کے آخری نبی ہیں شہزاد اکبر اگریہ کہہ دیں تومعافی مانگ لونگا،نذیر چوہان

لاہور، اسلام آباد ( آن لائن )جہانگیر ترین گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان نے شہزاد اکبر کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم نہیں چاہئیں گے کہ قادیانی ہم پر مسلط کئے جائیں،مجھے اس چیز کا خدشہ ہے کہ شہزاد اکبر بھی اسی مسلک سے تعلق رکھتے… Continue 23reading حضرت محمد ۖ اللہ کے آخری نبی ہیں شہزاد اکبر اگریہ کہہ دیں تومعافی مانگ لونگا،نذیر چوہان

ہر غریب میرا دامن پکڑ کر سوال کرتا ہے مہنگائی کب کم ہوگی؟

datetime 29  مئی‬‮  2021

ہر غریب میرا دامن پکڑ کر سوال کرتا ہے مہنگائی کب کم ہوگی؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر غریب میرا دامن پکڑ کر سوال کرتا ہے کہ مہنگائی کب کم ہوگی۔سیالکوٹ سے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک طرف اشرافیہ اور دوسری طرف ہمارا پسا ہوا طبقہ… Continue 23reading ہر غریب میرا دامن پکڑ کر سوال کرتا ہے مہنگائی کب کم ہوگی؟

کینیڈا کے سکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد جسٹن ٹروڈو نے ملکی تاریخ کا سیاہ ترین اور شرمناک دن قرار دیدیا

datetime 29  مئی‬‮  2021

کینیڈا کے سکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد جسٹن ٹروڈو نے ملکی تاریخ کا سیاہ ترین اور شرمناک دن قرار دیدیا

اوتاوا(این این آئی) کینیڈا کے ایک اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3 سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے… Continue 23reading کینیڈا کے سکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد جسٹن ٹروڈو نے ملکی تاریخ کا سیاہ ترین اور شرمناک دن قرار دیدیا