منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کینیڈا کے سکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد جسٹن ٹروڈو نے ملکی تاریخ کا سیاہ ترین اور شرمناک دن قرار دیدیا

datetime 29  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوتاوا(این این آئی) کینیڈا کے ایک اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3 سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کے لئے سیاہ ترین اور شرمناک دن ہے۔بچوں کی باقیات روایتی تعلیم کے ایک بورڈنگ اسکول سے برآمد ہوئیں۔ برٹش کولمبیا میں قائم اس اسکول کو 1978 میں بند کر دیا گیا تھا۔ بچوں کی اموات کب اور کیسے ہوئیں اسکی تحقیقات کیں جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…