منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

عراقی وزیر اعظم سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ، عمران خان کا پیغام پہنچا دیا

datetime 29  مئی‬‮  2021

عراقی وزیر اعظم سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ، عمران خان کا پیغام پہنچا دیا

بغداد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بغداد میں عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading عراقی وزیر اعظم سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ، عمران خان کا پیغام پہنچا دیا

ایف بی آر نے ایک سال میں تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ، وزیراعظم عمران خان نے شاباش دے دی

datetime 29  مئی‬‮  2021

ایف بی آر نے ایک سال میں تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ، وزیراعظم عمران خان نے شاباش دے دی

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک سال میں 4 ہزار ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے اور تاریخی سنگ میل عبور کرنے ہر ایف بی آر کی شاباش دیتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ… Continue 23reading ایف بی آر نے ایک سال میں تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ، وزیراعظم عمران خان نے شاباش دے دی

پیپلزپارٹی پی ڈیم کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ،شیریں رحمن کا ردعمل

datetime 29  مئی‬‮  2021

پیپلزپارٹی پی ڈیم کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ،شیریں رحمن کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پی ڈیم کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ڈکٹیٹ کرے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد پی ڈی ایم رہنماؤں کی مشترکہ کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان… Continue 23reading پیپلزپارٹی پی ڈیم کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ،شیریں رحمن کا ردعمل

اب ہمارے پاس آپشن زیادہ ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے، کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم بھی کم ہو گیا

datetime 29  مئی‬‮  2021

اب ہمارے پاس آپشن زیادہ ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے، کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم بھی کم ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا ادارہ شماریات (پی بی ایس) خود مختار ادارہ ہے، اس کے ڈیٹا میں ٹیمپرنگ نہیں ہوسکتی۔ڈاکٹر عشرت حسین کے ہمراہ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جی ڈی پی کے اعداد و شمار 9 ماہ کے… Continue 23reading اب ہمارے پاس آپشن زیادہ ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے، کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم بھی کم ہو گیا

20لاکھ ٹن زیادہ گندم کی پیداوار

datetime 29  مئی‬‮  2021

20لاکھ ٹن زیادہ گندم کی پیداوار

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر غذائی تحفظ سید فخر امام نے کہاہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 20لاکھ ٹن زیادہ گندم کی پیداوار ہوئی جس سے عام آدمی کو فائد ہ ہوگا ، رواں 30لاکھ ٹن گندم در آمد کرینگے ،مکئی کی پیداوار 8.4 ملین ،چاول کی پیداوار 8.4 ملین اور گنے… Continue 23reading 20لاکھ ٹن زیادہ گندم کی پیداوار

عالمی برانڈ کی پاکستانی قمیض کی کاپی کی قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے لگا دی گئی

datetime 29  مئی‬‮  2021

عالمی برانڈ کی پاکستانی قمیض کی کاپی کی قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے لگا دی گئی

کراچی(این این آئی)اسپورٹس و فیشن کے شہرہ آفاق اٹالین لگژری برانڈ گچی یاگوچی نے پاکستانی و بھارتی خواتین کی قمیض یا کرتے سے ملتی جلتی شرٹ کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے کی قیمت تک فروخت کے لیے پیش کردیا۔گچی یاگوچی کو دیدہ زیب اور مہنگے لباس و جوتے سمیت دیگر فیشن ایبل چیزیں متعارف کرانے… Continue 23reading عالمی برانڈ کی پاکستانی قمیض کی کاپی کی قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے لگا دی گئی

رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نےتاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا

datetime 29  مئی‬‮  2021

رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نےتاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے وفاقی وزیرِ برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نے تاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا، البتہ حکومت محدود تعداد میں عازمین کو حج کے لیے بھیجنے کے انتظامات کی تیاری کر سکتی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے… Continue 23reading رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نےتاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا

سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ ، پاکستان فہرست سے باہر

datetime 29  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ ، پاکستان فہرست سے باہر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے 30 مئی سے 11 ممالک سے آئے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی۔سعودی وزرات داخلہ کے مطابق کل دن ایک بجے سے 11 ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے،ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکا، جرمنی، آئرلینڈ،… Continue 23reading سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ ، پاکستان فہرست سے باہر

انٹر بینک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟

datetime 29  مئی‬‮  2021

انٹر بینک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید153.90روپے سے… Continue 23reading انٹر بینک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟