پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعلی محمود خان ایک بار پھربھیس بدل کر بغیر پروٹوکول فقیر آباد اور خزانہ پولیس اسٹیشنز پہنچ گئے

datetime 29  مئی‬‮  2021

وزیر اعلی محمود خان ایک بار پھربھیس بدل کر بغیر پروٹوکول فقیر آباد اور خزانہ پولیس اسٹیشنز پہنچ گئے

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اچانک چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کے روز پھر سے بھیس بدل کر بغیر کسی پروٹوکول فقیر آباد اور خزانہ پولیس اسٹیشنز پہنچ گئے۔ وزیر اعلی نے ان تھانوں کے روزنامچہ رجسٹرز سمیت دیگر ریکارڈ چیک کیااور حوالاتیوں سے ملاقات کرکے ان سے پولیس کے… Continue 23reading وزیر اعلی محمود خان ایک بار پھربھیس بدل کر بغیر پروٹوکول فقیر آباد اور خزانہ پولیس اسٹیشنز پہنچ گئے

آزاد کشمیر انتخابات ،وزیراعظم عمران خان نے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی

datetime 29  مئی‬‮  2021

آزاد کشمیر انتخابات ،وزیراعظم عمران خان نے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزاد کشمیرانتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی ۔یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بتائی ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزاد کشمیر اسمبلی… Continue 23reading آزاد کشمیر انتخابات ،وزیراعظم عمران خان نے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی

زلفی بخاری نے دبئی پہنچتے ہی اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2021

زلفی بخاری نے دبئی پہنچتے ہی اہم پیغام جاری کر دیا

دبئی  (آن لائن/این این آئی )وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری چارٹرڈ طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔ذلفی بخاری اپنے تین قریبی دوستوں کے ساتھ دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی میں ہفتہ وار چھٹی پر ہوں  اور… Continue 23reading زلفی بخاری نے دبئی پہنچتے ہی اہم پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل ،شیخ رشید اور غلام سرور کیلئے این آر او تیار ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری کا حیران کن دعویٰ

datetime 29  مئی‬‮  2021

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل ،شیخ رشید اور غلام سرور کیلئے این آر او تیار ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری کا حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ عمران نیازی نے خادمہ باجی کو اپنی اور عثمان بزدار کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بھرتی کیا ہے ،بڑے چور نے پہلے جہانگیرترین کو این آر او دیا اب زلفی بخاری کو فرار کرادیا ہے ، راولپنڈی… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل ،شیخ رشید اور غلام سرور کیلئے این آر او تیار ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری کا حیران کن دعویٰ

تاجروں کا ملک گیر احتجاج کا عندیہ

datetime 29  مئی‬‮  2021

تاجروں کا ملک گیر احتجاج کا عندیہ

لاہور( این این آئی)ایل پی جی کا کاروبار کرنے والے تاجروں نے زمینی راستے سے ایل پی جی کی درآمد بند کرنے کے مجوزہ فیصلے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا عندیہ دیدی اجبکہ چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کل پیر کے روزلاہورمیں اجلاس طلب کر لیا ۔ انہوں نے… Continue 23reading تاجروں کا ملک گیر احتجاج کا عندیہ

چوبیس گھنٹوں کےد وران 2 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

datetime 29  مئی‬‮  2021

چوبیس گھنٹوں کےد وران 2 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

لاہور (آن لائن) ملک میں کرونا وباء کے روزانہ کیسز میں کمی آتی جارہی ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2455 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ 73افراد جاں بحق ہوئےجبکہ 21سو چھتیس مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں ۔ دوسری جانب پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ… Continue 23reading چوبیس گھنٹوں کےد وران 2 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کی مفاہمتی سیاست کو ماننے سے انکار کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2021

شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کی مفاہمتی سیاست کو ماننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے واضح کیا ہے کہ اگر مشاورت ہوگی تو پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے ہوگی،مفاہمت اس سے نہیں ہوتی جو الیکشن چوری کرے اور آئین توڑے،ہر ادارے کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کی مفاہمتی سیاست کو ماننے سے انکار کر دیا

پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2021

پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان پیپلز پارٹی اور اے این پی کو پارلیمنٹ میں ساتھ ملا کر بجٹ کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، 4 جولائی سے حکومت کے خلاف ایک بار پھر بھرپور تحریک شروع کرنے کا اعلان بھی کیا گیا… Continue 23reading پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان

طلبہ تیاری کر لیں، دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان ‎

datetime 29  مئی‬‮  2021

طلبہ تیاری کر لیں، دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان ‎

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) برائے انسداد کورونا کے اجلاس میں ملک بھر میں کورونا سے متعلق صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ کیاگیا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29… Continue 23reading طلبہ تیاری کر لیں، دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان ‎