پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹر بینک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟

datetime 29  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں55پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید153.90روپے سے بڑھ کر154.45روپے اور قیمت فروخت154روپے سے

بڑھ کر154.55روپے پر جا پہنچی جبکہ اسی مدت کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 154روپے سے بڑھ کر154.40روپے اور قیمت فروخت154.40روپے سے بڑھ کر154.70روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 186.80روپے سے بڑھ کر187روپے اور قیمت فروخت188.30روپے سے بڑھ کر188.50روپے ہو گئی جبکہ1.30روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 216.50روپے سے بڑھ کر217.80روپے اور قیمت فروخت218روپے سے بڑھ کر219.30روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ اور برطانوی پونڈ کی قدر میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…