جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

عدالت میں ٹک ٹاک بنانے والا ساتھی سمیت گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2021 |

لاہور( آن لائن) لاہور میں پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق اقدام قتل کیس میں پیشی پر آئے ملزم کے ساتھی ٹک ٹاک بنارہے تھے جس پر ویڈیو بنانے والے کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہناہے کہ سکیورٹی انچارج نے ملزم رحمان علی کو ایڈمن جج کے روبروپیش کیا جس پر جج نے ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کردی۔سکیورٹی انچارج کا کہنا ہے کہ ملزمان گروپ بناکر لوگوں کو ہراساں کررہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…