اسلام آبادمیں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ شہدا میں بشیر شاہ اور اشتیاق شاہ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں کی گئی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز… Continue 23reading اسلام آبادمیں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا حکم جاری کر دیا